Chapter No 1 :PPSC Lecturer Urdu 2021 (100 MCQ`S)

  1. ناول شہر خالی کوچہ خالی کورونا بیماری کے شب و روز کس نے لکھا ہے
    1. بشریٰ رحمان
    2. ڈاکٹر وحید
    3. مستنصر حسین تارڑ
    4. ان میں سے کوئی نہیں۔
    5. Show Answer
      Answer: C
      Explanation:
      • N/A
  2. ?پنجاب میں اردو کس کی کتاب ہے

    1. اختر شیرانی

    2. زابد شیرانی

    3. محمود شیرانی

    4. ان میں سے کوئی نہیں۔

    5. Show Answer
      Answer: C
      Explanation:
      • یہ کتاب حافظ محمود شیرانی کی ہے جسکی  1928 میں طباعت ہوئی
        اختر شیرانی کی پیدائش 1905 کی ہے یہ کیسے ممکن ہے کہ انہوں نے صرف23 سال کی عمر میں  لسانیات پر  ایسی ضخیم لکھی ہو ۔۔ پہلی اشاعت کے بعددوسری اشاعت کےلئے  انہوں نے  کچھ اضافہ کیا ہو تو اور بات ہے۔۔کہا یہی جاتا ہے بعد میں انہوں نے اس کی نوک پلک سنواری تھی

  3. سوانح عمری لکھنے میں حالی کے علاوہ دوسرا اہم نام کس کا ہے؟
    1. شبلی نعمانی
    2. احمد ندیم قاسمی
    3. سرسید احمد خان
    4. ان میں سے کوئی نہیں۔
    5. Show Answer
      Answer: A
      Explanation:
      • N/A
  4. کرنل ہالرائیڈ نے انجمن پنجاب کہاں بنائی؟
    1. لاہور
    2. کراچی‎
    3. اسلام آباد
    4. ان میں سے کوئی نہیں۔
    5. Show Answer
      Answer: A
      Explanation:
      • N/A
  5. مجلہ اوراق کے ادیب کا نام بتائیں؟
    1. ڈاکٹر خواجہ محمد زکریہ
    2. مولوی عبد الحق
    3. ڈاکڑ  وزیر آغا
    4. ان میں سے کوئی نہیں۔
    5. Show Answer
      Answer: C
      Explanation:
      • N/A
  6. دوسرا آسمان ” کس کا پی ٹی وی ڈرامہ ہے؟ “
    1. یونس جاید
    2. امجد اسلام امجد
    3. انور مقصود
    4. مرزا اطہر بیگ
    5. Show Answer
      Answer: D
      Explanation:
      • N/A
  7. آپ بمع اہل و عیال تشریف لائیں….کون سا جُملہ درست ہے؟
    1.   آپ مع اہل و عیال تشریف لائیں
    2.   آپ بمع اہلِ عیال تشریف لائیں
    3. آپ مع اہلِ عیال تشریف لائیں
    4. ان میں سے کوئی نہیں۔
    5. Show Answer
      Answer: A
      Explanation:
      • N/A
  8. روحِ اقبال ” کس کی مشہور کتاب ہے؟”
    1. خلیفہ عب الحکیم
    2. عبد المجید سالک
    3. یوسف حسین خان
    4. حمید شاہد
    5. Show Answer
      Answer: C
      Explanation:
      • N/A
  9. ٹسوے بہانا” محاورہ ہے، اس کا مفہوم کیا ہے؟”
    1. پانی بہانا
    2. پانی میں کاغزی کشتیاں جلانا
    3. جھوٹ موٹ کا رونا
    4. پھوٹ پھوٹ کر رونا
    5. Show Answer
      Answer: C
      Explanation:
      • N/A
  10. خمارِ گندم” کس کی تصنیف ہے؟ “
    1. فیض احمد فیض
    2. ابن انشا
    3. مشتاق احمد یوسفی
    4. کرنل محمد خان
    5. Show Answer
      Answer: B
      Explanation:
      • N/A

COMING SOON

  1. FINE ARTS
  2. HOME ECONOMICS
  3. JOURNALISM
  4. PHILOSOPHY
  5. SARAIKI(سرائیکی)
  6. SOCIAL WORK